وزیر اعظم نریندر مودی نے دیوالی کے مقدس موقع پر اہل وطن کو دیوالی کی مبارکباد دی ہے۔ مسٹر مودی نے آج یہاں جاری ایک پیغام میں کہا
، "دیوالی کے مقدس موقع پر تمام ہم وطنوں کو دل سے نیک خواہشات۔ وزیر اعظم یہ دیوالی اتراکھنڈ میں چین کی سرحد پر واقع گاؤں مانا میں منائیں گے۔